قلزم زخار کے معنی
قلزم زخار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قُل + زُمے + زَخ + خار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قلزم| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |زخّار| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٨ء میں "مطلع انوار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
قلزم زخار کے معنی
١ - لہریں لیتا ہوا سمندر، بحر موّاج۔
قلزم زخّار بھی جس کے لیے پایاب تھے غرق بحر فکر ہے اتھلی تلّیا دیکھ کر (١٩٨٢ء، ط ظ، ١٢٨)