قلعی گر کے معنی

قلعی گر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَل + عی + گَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قلعی| کے ساتھ فارسی لاحقہ فاعلی |گار| کی تخفیف |گر| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء میں "بنات النعش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برتنوں پر رانگ کا ملمع کرنے والا","تانبے کے برتنوں پر رانگ کا ملمّع کرنے والا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : قَلْعی گَروں[قَل + عی + گَروں (و مجہول)]

قلعی گر کے معنی

١ - برتنوں پر رنگ کا ملمع کرنے والا، صیقل کرنے والا۔

"کنجڑے، قصائی، کسیرے، ٹھٹیرے، قلعی گر، بڑھئی، کھٹ بنے، بزاز، منہیار . گلی گلی سودا بیچتے پھرتے تھے۔" (١٩٦٧ء، اجڑا دیار، ٢٠)

قلعی گر english meaning

intimate friends

Related Words of "قلعی گر":