قلعے کے معنی
قلعے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m[]
قلعے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m[]
"اسلام فلاحی مملکت کا قائل ہے اس لیے سربراہ مملکت کی یہ دینی ذمہ داری ہے کہ وہ سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کر دے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٩٨)
"قلعہ بندی اور سامان جنگ کی درستی میں بے چارے سپاہیوں پر جبر اور تشدد کے آرے کیوں چل رہے ہیں۔" (١٨٩٥ء، جہانگیر، ٤)
"اس درّے میں عرب قلعہ گیر فوج مقیم تھی۔" (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٧٩٤:٣)
کوئی مطلب موجود نہیں
کوئی مطلب موجود نہیں