قلم تراش کے معنی
قلم تراش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَلَم + تَراش }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قلم| کے ساتھ فارسی مصدر |تراشیدن| سے مشتق صیغہ امر |تراش| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠١ء میں "گلشن ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پتلے پھل کا چاقو","قلم بنانے کا چاقو"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : قَلَم تَراشوں[قَلَم + تَر + شوں (و مجہول)]
قلم تراش کے معنی
١ - قلم بنانے کا چاقو، پتلے پھل کا چاقو۔
"قلم تراش سے ان کی انگلی کٹ گئی۔" (١٩٨١ء، چلتا مسافر، ٢٤٨)
شاعری
- کہتی ہے خلق دیکھ جواہر رقم تجے
خط پشت لعل لب سے نہ تو یک قلم تراش