قلم نما کے معنی

قلم نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَلَم + نُما }

تفصیلات

١ - آنکھ کا پردۂ شکبیہ روشنی کے لیے جن حساس خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے ان کی وہ قسم جو قلم کی شکل کی ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ