قلمی دوستی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qalamī dōstī meanings and details

قلمی دوستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَل + می + دوس (واؤ مجہول) + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |قلمی| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |دوستی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨١ء کو "اکیلے سفر کا اکیلا مسافر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

قلمی دوستی کے معنی

١ - باہمی خط و کتابت کے ذریعے کی جانے والی دوستی۔

"قلمی دوستیاں کرنے والا اور قلمی دوستوں سے مل کر مایوس ہونے والا یوسف کامران اپنے عہد کے سرکردہ ادیبوں اور فن کاروں سے ذاتی دوستیاں استوار کرتا ہے۔" (١٩٨١ء، اکیلے سفر کا اکیلا مسافر، ١٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!