قمار بازی کے معنی
قمار بازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قِمار + با + زی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قمار| کے ساتھ فارسی مصدر |باختن| سے مشتق صیغہ امر |باز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جوئے بازی","جوا (کرنا ہونا کے ساتھ)","جوا کھیلنا","سَٹّے بازی","شرط بازی","شرطیہ بازی"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
قمار بازی کے معنی
١ - جوا کھیلنا، شرطیہ بازی، جوا۔
"لاٹری تو سیدھی قمار بازی ہوتی ہے۔" (١٩٧٨ء، جانگلوس، ٣١٠)
قمار بازی english meaning
gambling