قنات کے معنی

قنات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَنات }

تفصیلات

iترکی زبان سے ماخوذ اسم |قنات| ہے اردو میں اصل معنی کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء میں "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصطلاح میں وہ کپڑے کی دیوار یا پردہ جو خیمے کے چاروں طرف لگاتے ہیں","پردۂ خیمہ","لغوی معنی پہلو","وہ کپڑے کی دیوار یا پردہ جو خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کو صحن بنانے کے لئے چاروں طرف بناتے ہیں","کپڑے کی اوٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : قَناتیں[قَنا + تیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : قَناتوں[قَنا + توں (و مجہول)]

قنات کے معنی

١ - کپڑے کی دیوار یا اوٹ جسے زمین پر کھڑا کرنے کے لیے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بانس سلے ہوتے ہیں، کپڑے کی بنی ہوئی اوٹ نیز خیمہ، دیوار کا قائم مقام پردہ۔

"کمپارٹمنٹ کے دروازے سے پینس تک سفید کٹاؤ کے کام کی سرخ قنات لگائی گئی۔" (١٩٨٧ء، گردش رنگ چمن، ١٢٠)

قنات کے مترادف

آڑ, شامیانہ

آڑ, اوٹ, بازو, پردہ

قنات english meaning

a small camela speartent-wall [A]the back-bone

شاعری

  • قنات اور تنبو بسر سب گئے
    کھڑے تھے جو کندے اتر سب گئے

Related Words of "قنات":