قناعت پسندی کے معنی

قناعت پسندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَنا + عَت + پَسَن + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم "قناعت" کے ساتھ فارسی اسم |پسندی| لگانے سے مرکب |قناعت پسندی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "کشاف تنقیدی اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

قناعت پسندی کے معنی

١ - سیر چشمی، نیت سیر ہونا، قناعت کی عادت، تھوڑی چیز کو بہت جاننا۔

"ریاضت اور نفس کشی، شکر نعمت، قناعت پسندی اور توکل دوستی۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات)