قنوطی کے معنی
قنوطی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قُنُو + طی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قنوط| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے صفت |قنوطی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٤ء میں "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے آس","محرومِ امید","یاس زدہ"]
قنط قُنُوط قُنُوطی
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
قنوطی کے معنی
١ - قنوط سے منسوب، یاس پسندانہ نقطہ نظر رکھنے والا، نا امید، مایوس۔
"وہ آج کل بڑا قنوطی سا ہو گیا تھا۔" (١٩٨٧ء، پھول پتھر، ١٨٤)
قنوطی کے مترادف
مایوس
مایوس, ناامید, نومید