قوت جاذبہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word quwwat-e-jaaziba meanings and details

قوت جاذبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُوْ + وَتے + جا + ذِبَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قوت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |جاذب| کے ساتھ |ہ| لاحقہ تانیث ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں اگست کے "مخزن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

قوت جاذبہ کے معنی

١ - جذب کرنے، کھینچنے کی طاقت۔

"اگر محبت واقعی نام ہے ایک قوت جاذبہ کا تو یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کہ رادھا نے بھی ہریش چندر کی واردات قلب کا اثر قبول کر لیا تھا۔" (١٩٨٨ء، نگار، کراچی، ستمبر، ٥٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!