قوت حافظہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Quwwat-e-haafiza meanings and details

قوت حافظہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُوْ + وَتے + حا + فِظَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قوت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |حافظہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء میں "عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بدنی طاقت","جسمی طاقت","دیہی بَل","طاقت جسم","یاد رکھنے کی قوت"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

قوت حافظہ کے معنی

١ - یاد رکھنے والی قوت، دماغ کا وہ حصہ جہاں مشاہدات مر تبسم و محفوظ رہتے ہیں اور بوقت ضرورت یاد آ جاتے ہیں، یادداشت۔

"محقق کے اوصاف کی فہرست . قوت استدلال قوت حافظہ، مراقبہ (ارتکاز فکر) ذہنی صداقت۔" (١٩٨٦ء، اردو میں اصول تحقیق، ٨٧:١)

قوت حافظہ or Quwwat-e-haafiza english Translation

memory

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!