قوت ذائقہ کے معنی

قوت ذائقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُوْ + وَتے + ذا + اِقَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قوت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |ذائقہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٦ء میں "مقالات کاظمی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چیزوں کا مزہ بتانے والی قوت","سیٹھا وغیرہ ظاہر کرنے والی قوت جو زبان سے متعلق ہے","لذت بتانے والی قوت","وہ قوت جو چیزوں کا مزا بتاتی ہے یہ زبان میں ہوتی ہے"]

اسم

اسم مجرد ( واحد )

قوت ذائقہ کے معنی

١ - چیزوں کا مزہ بتانے والی قوت، لذت بتانے والی قوت، وہ حس جس کا تعلق چکھنے سے ہو۔

"قوت ذائقہ ترشی اور تلخی . قبول کرتی ہے۔" (١٩٧٦ء، مقالات کاظمی، ٧٦)