قوت مدافعت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word quwwat-e-mudafiat meanings and details

قوت مدافعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُوْ + وَتے + مُدا + فِعَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |قوت| بطور مضاف کے ساتھ عربی ہی کا اسم |مدافعت| مضاف الیہ کے طور پر لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں اسم کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "کھوئے ہوؤں کی جستجو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

قوت مدافعت کے معنی

١ - [ طب ] قوت دافعہ، جسم کی وہ قوت جو مرض کو دفع کرتی ہے وہ قوت جو فضلات کو بدن سے نکال دیتی ہے۔

"اس نے میری قوت مدافعت یکسر ختم کر دی ہے۔" (١٩٨٦ء، کھوئے ہوؤں کی جستجو، ٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!