قوت گویائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word quwwat-e-goyai meanings and details

قوت گویائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُوْ + وَتے + گو (و مجہول) + یا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |قوت| بطور مضاف کے ساتھ فارسی زبان کے اسم |گویائی| بطور مضاف الیہ لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٨ء کو "حالات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

قوت گویائی کے معنی

١ - بولنے، بات کرنے کی قدرت۔

"اس وقت مجھے پتہ چلا کہ بے چاری قوت گویائی ہی سے محروم ہے۔" (١٩٧٥ء، خاک نشین، ٧٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!