قوت ہاضمہ کے معنی
قوت ہاضمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قُوْ + وَتے + ہا + ضِمَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قوت| کے ساتھ کسرہ اضافت ملانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |ہاضمہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں "عطر مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کھانا پچانے کی قوت","کھانے کو تحلیل کرنے کی قوت"]
اسم
اسم مجرد ( واحد )
قوت ہاضمہ کے معنی
١ - [ طب ] معدے کی وہ قوت جو کھانے کو ہضم کرتی ہے۔
"قوت ہاضمہ اور بھوک کو بڑھاتا ہے۔" (١٩٣٠ء، جامع الفنون، ١٠٣:٢)
قوت ہاضمہ english meaning
at dawnearly in the morning