قومی لباس کے معنی
قومی لباس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَو (و لین) + می + لِباس }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قومی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |لباس| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٨ء میں "حالات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : قَومی لِباسوں[قَو (و لین) + می + لِبا + سوں (و مجہول)]
قومی لباس کے معنی
١ - وہ پوشاک جو کسی قوم کی خاص شناخت کرتی ہو، وہ لباس جو کسی قوم کی خاص شناخت ہو، کسی ملک کا خاص لباس۔
"وہ پوشاک جو کسی قوم کی خاص شناخت کرتی ہو، وہ لباس جو کسی قوم کی خاص شناخت ہو، کسی ملک کا خاص لباس۔" (١٩٣٨ء، حالات سرسید، ٩٣)