قیمتی وقت کے معنی

قیمتی وقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قِی + مَتی + وَقْت }

تفصیلات

iعربی زبان مشتق اسم |قیمتی| کے ساتھ عربی ہی کا اسم |وقت| لگانے سے مرکب |قیمتی وقت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥١ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

قیمتی وقت کے معنی

١ - [ احتراما ] وقت، بڑے کام کا وقت، وہ وقت جو کار آمد ہو۔

 قیمتی وقت اس قدر ضائع کیا ساتھ اس کے مال و زر ضائع کیا (١٩٥١ء، صفی لکھنوی، مہذب اللغات)

قیمتی وقت english meaning

["precious time"]