لا حاصل
{ لا + حا + صِل }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |لا| بطور سابقہ نفی عربی اسم |حاصل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٢ء کو "دیوانِ محب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی
لا حاصل کے معنی
["١ - وہ آراضی جس سے کوئی آمدنی یا پیداوار وغیرہ نہ ہو۔ (جامع اللغات، نوراللغات)"]
["\"علمی بحث میں جو جنگ کی جاتی ہے وہ صرف اپنے نفس کے واسطے ہوتی ہے، یہ لاحاصل چیز ہے۔\" (١٩٥٣ء، حیات شیخ عبدالحق محدث دہلوی، ٧٨)","\"کیا تم بھی میری طرح لاحاصل کی تلاش میں ہو۔\" (١٩٨٨ء، جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ٣٧)"]
["١ - جس سے کچھ حاصل نہ ہو، بے سود، بےکار، بے نتیجہ، بے فائدہ۔","٢ - جو کسی طرح حاصل نہ ہو، جس کا حصول ناممکن ہو۔"]
مترادف
ناکارہ