لائبریری سائنس

{ لا + اِب + رے + ری + سا + اِنس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |لائبریری| کے بعد انگریزی اسم |سائنس| لگانے سے مرکب بنا۔ ارد زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "نشیب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

لائبریری سائنس کے معنی

١ - کتب خانے سے متعلق جملہ امور و معاملات کے بارے میں جاننا، کتب خانوں کے انتظام اور تنظیم کا علم، علم کتب خانہ۔

"وہ چین ہے، وہ دیکھو بلانکا کے پیچھے، لائبریری سائنس پڑھ رہی ہے۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٤٢)