لائق فائق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Laaiq-faaiq meanings and details

لائق فائق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + اِق (کسرہ ا مجہول) + فا + اِق (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |لائق| کے بعد عربی اسم |فائق| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "ہندوستانی کی پولیٹیکل اکانومی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

لائق فائق کے معنی

١ - لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق۔

"مجھے ایک مضمون دکھلایا گیا جو ایک ملنسار لائق فائق اور محنتی جاپانی خاتون پر تھا۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٥٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!