لائن مین

{ لا + اِن + مَین (ی لین) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |لائن| کے بعد انگریزی اسم |مین| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "روز نامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : لائِن مَینوں[لا + اِن + مَے (ی لین) + نوں (و مجہول)]

لائن مین کے معنی

١ - بجلی، ٹیلی گراف یا ٹیلی فون کے تاروں کی دیکھ بھال اور مرمت کرنے والا کارکن۔

"ڈرائیور خان گل . سیڑھی کا ٹرک اور لائن مینوں کو لے کر نکلتا ہے۔ (جنگ، کراچی، ٢٩، اگست،)