لائٹ ہاؤس کے معنی

لائٹ ہاؤس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + اِٹ + ہا + اُس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |لائٹ| کے بعد انگریزی اسم |ہاؤس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣١ء کو "مقدمات عبدالحق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اور جہاز اس سے دور رہتے ہیں","رات کو اس میں روشنی ہوتی ہے","روشنی کا گھر","مذاقاً لمبے قد کا آدمی","وہ مینار جو سمندر میں خطرناک چٹانوں پر بنایا جاتا ہے"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : لائِٹ ہاؤسِز[لا + اِٹ + ہا + اُسِز]

لائٹ ہاؤس کے معنی

١ - روشنی کا مینار جو عموماً بحری اور ہوائی جہازوں کی رہنمائی کے لیے بنایا جاتا ہے۔

"محکمۂ جنگلات کے کارکن یا لائٹ ہاؤس کے محافظ کو شروع میں ممکن ہے اکتاہٹ اور بدمزگی محسوس ہو لیکن رفتہ رفتہ یہ لوگ اپنی اس زندگی کے عادی ہو جاتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٢٧٨)

لائٹ ہاؤس english meaning

Light house