لابسٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lābsṭar meanings and details

لابسٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لابْس + ٹَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٨ء کو "خوان ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Lobster "," لابْسْٹَر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : لابْسْٹَرْز[لابْس + ٹَرْز]
  • جمع غیر ندائی : لابْسْٹَروں[لابْس + ٹَروں (و مجہول)]

لابسٹر کے معنی

١ - جھینگا مچھلی، ایک بڑی خوردنی آبی ڈنٹھل نما آنکھ والی دہ یا قشر دار مچھلی جس کے دو بڑے پنجے ہوتے ہیں جو ٹانگوں کی پہلی جوڑی کی اصلاح شدہ صورت ہے۔

"اگر لابسٹر بڑی ہوں تو آٹھ ورنہ دس عدد لے لو۔" (١٩٠٨ء، خوان ہندی (ترجمہ)، ٣٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!