لاتعلق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lā-ta‘alluq meanings and details
لاتعلق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + تَعَل + لُق }
تفصیلات
iعربی زبان سے |لا| حرف نفی کے ساتھ عربی اسم |تعلق| لگانے سے مرکب |لاتعلق| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "حصار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
لاتعلق کے معنی
١ - کوئی تعلق یا علاقہ نہ رکھنے والا، غیر متعلق، الگ، بے تعلق۔
"بہت سے لاتعلق افراد کا رشتہ یکایک محکمے اور اس کے عملے سے قائم ہو گیا۔" (١٩٨٧ء، حصار، ٢٩)