لاتعلقی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word La-ta’alluqee meanings and details

لاتعلقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + تَعَل + لُقی }

تفصیلات

iعربی زبان سے حرف نفی |لا| کے ساتھ عربی اسم |تعلق| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |لاتعلقی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لاتعلقی کے معنی

١ - علیحدگی، کنارہ کشی، (کسی بات سے) تعلق یا علاقہ نہ ہونا، بے لاگ لگاؤ ہونا۔

"ان تحریروں میں ذاتی تاثر کے ساتھ ساتھ جو اجتماعی شعور اور جو لاتعلقی (Detachment) ہے اس نے انہیں غالب کی تحریروں سے زیادہ ادبی اور آفاقی بنا دیا ہے۔" (١٩٨٥ء، سید سلیمان ندوی، ١١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!