لاثانی کے معنی
لاثانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + ثا + نی }بے مثال، بے نظیربے مثل، بے نظیر
تفصیلات
iعربی حرف نفی |لا| کے ساتھ عربی عدد ترتیبی |ثانی| لگانے سے مرکب |لاثانی| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے عدیل","بے مانند","بے مثال","بے مثل","بے نظیر","بے ہمال","بے ہمتا","جس کا ثانی یا دوسرا نہ ہو","عدیم النظیر","فرید الدہر"], ,
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
- لڑکی
لاثانی کے معنی
١ - جس کا ثانی نہ ہو، بے نظیر، بے مثال، لاجواب۔
"اسر کی بیوی است (آئسس) نے . جادو منتروں کی تاثیر سے اس کا بدن لاثانی بنا دیا۔" (١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، مصر، ٧١)
لاثانی حسن، لاثانی حسین
لاثانی شہیدہ، لاثانی کوکب، لاثانی نازاں، لاثانی نیلم
لاثانی english meaning
incomparablematchlessunmatchedunparalleledLasani
شاعری
- طلعت یوسف صباحت میں ہے لاثانی ولے
یہ نمک یہ خال و خط‘ یہ زلف یہ ابرو کہاں