لادنا کے معنی
لادنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لاد + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |لاد| کے ساتھ |نا| بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے |لادنا| بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(پہلوانوں کی اصطلاح) کندھے پر اٹھالینا","اسباب بھرنا","بوجھ رکھنا","بوجھ کی جمع","بھار رکھنا","بہت سا بوجھ آدمی پر رکھ دینا","گاڑی چھکڑے کشتی وغیرہ میں اسباب بھرنا","کسی جانور پر بوجھ رکھنا","کسی کو بہت کام یا خدمات سپرد کردینا"]
لاد لادْنا
اسم
فعل متعدی
لادنا کے معنی
"اسے چٹائی سمیت جس پر وہ سور رہا تھا اونٹ پر لاد دیا۔" (١٩٤٠ء، الف لیلہ و لیلہ، ٤٥٢:١)
"کاشت کار طرف پسند کرنے زمین اور بیج اور تردد اور طیاری اور باندھنے و لادنے تنباکو . توجہ تام مصروف کریں۔" (١٨٤٥ء، مزید الاموال، ١٢٦)
"نہ کوئی لفظ معنی پر لادا گیا ہے اور نہ معنی لفظ پر لادے گئے ہیں۔" (١٩٧٩ء، اردو ادب میں سفر نامہ، ٢٧٣)
لادنا english meaning
to loadladeburdenfreight (an animalor a cartor a boat or ship); to take in cargo; to pile or heap (upon); to place heavy (or many) thins (upon); to oppress (one) with tasks or charges; to lay on thickly; (in wrestling) to have (one on the cross-buttock)to burden withto heap upon
محاورات
- پکھال کا لادنا اور ڈاک چلانا ایک سا
- گدھے پر کتابیں لادنا
- ٹانڈا لادنا