لادین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word la-deen meanings and details

لادین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + دِین }

تفصیلات

iعربی حرف نفی |لا| کے ساتھ اسم |دین| لگانے سے مرکب |لادین| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "ضرب کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

لادین کے معنی

١ - جس کا کوئی دین یا مذہب نہ ہو، بے دین، دہریہ، ملحد۔

"پروفیسر راجو . حق کی تلاش میں بدھ مت ترک کر کے . لا دین ہو گئے تھے۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ١٦٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!