لازماً کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lāziman meanings and details

لازماً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + زِمَن (کسرہ ز مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |لازم| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |لازماً| بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "مضامین فرحت"میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["لزم "," لازِم "," لازِماً"]

اسم

متعلق فعل

لازماً کے معنی

١ - ضروری طور پر، یقیناً، بلاشبہ۔

"امریکا کا ہدف لازماً روس ہے۔" (١٩٨٧ء، ریگ رواں، ٣٣٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!