لاشریک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Laasharik meanings and details
لاشریک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + شَرِیک }
تفصیلات
iعربی حرف نفی |لا| کے ساتھ عربی صفت |شریک |لگانے سے مرکب |لاشریک| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے عدیل","بے مثال","بے مثل","بے نظیر","بے ہمتا","جس کا کوئی شریک نہیں","مجازاً خدا","کوئی ساتھی"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
لاشریک کے معنی
١ - جو شریک نہ ہو، جو شامل نہ ہو، الگ (کسی معاملے یا کام سے)۔
"یہ تو نہیں کہا جاسکتا، کہ سب سے پہلے اس خیال کو کس ذہن نے جنم دیا، لیکن اتنا یقینی ہے، کہ اس نامبارک مشن کی تکیمل میں ناصر علی لاشریک ہے۔" (١٩٧٣ء، اردو نامہ، کراچی (مارچ)، ٤٤، ١٠٧)
لاشریک or Laasharik english Translation
Without any associate or partner
شاعری
- حد ہوگئی تھی ہم سے محبت میں کفر کی
جیسے خدانخواستہ وہ لاشریک تھا
محاورات
- اس کی ذات وحدہ لاشریک ہے