لاقانونی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lā-qānūnī meanings and details

لاقانونی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + قا + نُو + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لا| بطور سابقہ نفی کے بعد عربی سے ماخوذ اسم اسم صفت |قانون| میں |ی| بطور لاحقہ نسبت کے اضافے سے حاصل |قانونی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٣ء کو "تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی, اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لاقانونی کے معنی

["١ - قانون کے خلاف یا بے ضابطہ، ناجائز، ممنوع۔"]

["\"درحقیقت یہ امر جو ہوا ہے یہ قانونی ہے، خلاف قانون ہے۔\" (١٩٧٢ء، مقصود کائنات، ٦)"]

["١ - قانون کا فقدان، کوئی قاعدہ قانون نہ ہونا نیز قانون کی خلاف ورزی، سرکشی۔"]

[" کس لیے ملک میں ہر سُو نہ ہو لاقانُونی اپنے قانون کو وہ آپ ہی لا کہتے ہیں (١٩٨٢ء، ط ظ، ٢٨)"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!