لال بجھکڑ کے معنی
لال بجھکڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اگلے زمانے کا ایک بیوقوف شخص جسے لوگ بہت عقلمند سمجھتے اور مشکل امور میں اس کی رائے پوچھا کرتے تھے اور وہ عجیب طرح کے جواب دیا کرتا تھا اس کے مقولوں کے تحت میں دیکھو اقوال کے تحت میں","برخود غلط","بے عقل","بے وقوف","سب کا پیارا عقلمند","وہ بیوقوف جو اپنے آپ کو بہت عقلمند سمجھے تھے","وہ عقلمند جس کی عقل کو سب تسلیم کرتے ہوں"]