لال سرا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word laal-sara meanings and details

لال سرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لال + سِرا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لال| کے بعد ہندی اسم |سرا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "چاندنی بیگم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : لال سِرے[لال + سِرے]
  • جمع : لا سِرے[لال + سِرے]
  • جمع غیر ندائی : لال سِروں[لال + سِروں (و مجہول)]

لال سرا کے معنی

١ - ایک قسم کی کممیاب کبوتر جس کا تمام جسم سفید اور صرف سر لال ہوتا ہے۔

"لب دریا کوٹھی کو چہل پہل میں اربابِ چمن شامل تھے، طوطے، مینائیں، کوئلیں، لال سرے . صبح سے شام تک بھانت بھانت کی خلقت کا تماشا بندھا رہتا۔" (١٩٩٠ء، چاندنی بیگم، ٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!