لال پری کے معنی

لال پری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لال + پَری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |لال| اور |پری| پر مشتمل مرکب |لال پری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اندر سبھا کی ایک پری کا نام","بادۂ احمر","سرخ پری","سرخ کپڑے پہننے والی عورت","شراب سرخ","شراب سرخ رنگ","معشوق سُرخ پوش","مے گل گوں","مے گلفام","مے نالہ فام"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

لال پری کے معنی

١ - سرخ پوشاک پہننے والی عورت، اندر سبھا کے قصے کی پری۔ (نوراللغات، جامع اللغات)

"مغرب کے ناؤ نوش کے ماحول میں بھی "لال پری" سے دور ریا۔" (١٩٨٩ء، نذر مسعود، ٢٨٥)

٢ - [ کنایۃ ] شراب۔

شاعری

  • ساقیا بند تھی جو لال پری شیشے میں
    لے گیا آج اسے رند قدح گیر اڑا