لال گلال کے معنی

لال گلال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لال + گُلال }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لال| کے بعد فارسی اسم |گلال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "خواب در خواب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

لال گلال کے معنی

١ - انتہائی سرخ، بہت سُرخ۔

 شام آئی آنکھوں میں کاجل چہرہ لال گلال یا جیسے کوئی برہن کرے رو رو آنکھیں لال (١٩٨٥ء، خواب در خواب، ١٩٠)