لالی پاپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lollipop meanings and details
لالی پاپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + لی + پاپ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "سفرِ مینا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Lollipop "," لالیپاپ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : لالی پاپْس[لا + لی + پاپْس]
لالی پاپ کے معنی
١ - ایک سخت مٹھائی کی گولی جو چبانے کی بجائے چوسی جاتی ہے اور یہ چھوٹی لکڑی یا تیلی پر لگی ہوتی ہے۔
"جن کی سانسوں میں لالی پاپ کی خوشبو، جن کے لباس میں امی کے اوڈی کلون کی باس اور . سکول بلیزر کا ٹمیریچر ہوتا ہے۔" (١٩٨٣ء، سفر مینا، ١٦٣)