لامتناہی
{ لا + مُتَنا + ہی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |لا| بطور سابقہ نفی کے بعد عربی اسم |متناہی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٩ء کو "مکاشفات الاسرار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
لامتناہی کے معنی
١ - غیر محدود، جس کی حدو انتہا نہ ہو، بے انتہا، بے نہایت۔
"لوگ لامتناہی ظلم و ستم کی چکی میں پسنے لگے۔" (١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، مصر، ٢٤٦:١)