لاوارث خطہ کے معنی
لاوارث خطہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + وا + رِث + خِط + طَہ }
تفصیلات
١ - (فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین، زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنازع ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ