لاٹھ کے معنی

لاٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لاٹھ }

تفصیلات

iپراکرت سے اردو میں آیا۔ ١٨٧٤ء کو |کلیات نظم حالی" میں مستعمل ملتا ہے, m["لاٹھی","اینٹوں پتھر یا لوہے کا یادگاری ستون","تشبیہاً لمبے قد کا یا طویل القامت آدمی","چرخے کی سب سی لمبی اور درمیانی کھونٹی","چکی کا محور یا دھرا","چکی کی کیلی","دستہ ہاون","کولھو کا لٹھا","کولھو کی لمبی اور موٹی لکڑی جس کے دباؤ سے تیل نکلتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : لاٹھوں[لا + ٹھوں (و مجہول)]

لاٹھ کے معنی

١ - ستون، مینار، کھمبا۔

|داخل ہوتا ہوں تو . پھر آگے کوئی لاٹھ کھڑی ہوئی، کچھ ستون، کوئی بلند قامت مورتی"۔ (١٩٨٠ء، زمین اور فلک اور، ٦٩)

٢ - لاٹھی، لٹھ۔

|دونوں سروں سے ایک ایک انچھ چھوڑ کر لاٹھ کے اوپر دو نوکدار کبڑیاں پہنائی جاتی ہیں"۔ (١٨٧٣ء، عقل و شعور، ٣٠٧)

٣ - چکی کی کیلی،دُھری، محور،کولھو کا لٹھا، موسل، دستہ، موگری، چرخے کی لمبی اور بیچ کی کھونٹی جس میں سے مال آتی ہے اور وہ دونوں گڑیوں کے بیچ رہتی ہے۔

لاٹھ english meaning

A cluba staff; a pillara column; an obelisk; a minaret; a steeple; the vertical beam which revolves in a sugar-mill or oil-mill; the pestle which works in the mortar or press of a sugar-mill; the beam or lever with which water is drawn from a well

محاورات

  • اس کی لاٹھی بے آواز ہے / میں آواز نہیں
  • اس کی لاٹھی میں آواز نہیں
  • اللہ لاٹھی لے کے تھوڑا ہی مارتا ہے
  • اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں (ہوتی)
  • اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں۔ اللہ کی لاٹھی لے کر تھوڑا ہی مارتا ہے
  • اندھے کی (ایک) لاٹھی / لکڑی
  • ایک لاٹھی (سے) سب کو ہانکنا
  • ایک لاٹھی سب کو ہانکنا
  • ایک کی لاٹھی دس جنے کا بوجھ
  • ایک کی لاٹھی دس کا بوجھ

Related Words of "لاٹھ":