لاٹھی کے معنی
لاٹھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + ٹھی }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |لاٹھ| کے ساتھ |ی| بطور |لاحقۂ تصغیر| لگانے سے |لاٹھی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چوب دستی","ہاتھ کی لکڑی","ہاتھ کی لکڑی یا جریب"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : لاٹِھیاں[لا + ٹِھیاں]
- جمع غیر ندائی : لاٹِھیوں[لا + ٹِھیوں (و مجہول)]
لاٹھی کے معنی
١ - اوسط درجے کی موٹی اور قدرے لمبی لکڑی (عموماً بانس کی)، عصا، چوب دستی۔
"میرے ایک ہاتھ میں لاٹھی تھی، دوسرے میں لالٹین۔" (١٩٨٩ء، دریچے، ٧٩)
لاٹھی کے مترادف
چھڑی, عصا
بانڈی, بنگا, بیساکھی, پونگا, جریب, چھڑی, ختکہ, سونٹا, عصا, لٹھ, لکڑی, مطواح, منشاط, ڈنڈا
لاٹھی کے جملے اور مرکبات
لاٹھی چارج
لاٹھی english meaning
A staffstickclubcudgelbludgeon; crutch; mace
شاعری
- سوا لاکھ پریت کوں کاٹھی بٹھاؤ
بہر سال کندن کے لاٹھی بٹھاؤ - کھانے پر جب وہ جی چلاتا ہے
لاٹھی باٹھی بھی کھائے جاتا ہے - جاتے ہیں لاٹھی ٹیک کے دل شاد ہم وہیں
جو ہم کو دیکھتا ہے وہ کہتا ہے آفریں - سوا لاکھ پربت کوں کاٹھی بٹھاؤ
بہر سال کندن کے لاٹھی بٹھاؤ - اس کے سنتے ہی غضب ہو کے وہ لال انگارا
لاٹھی پاٹی جو نہ پائی تو پھر آخر جھنجھلا
کھینچ مارا مرے سینے پہ اٹھا کر تربوز - لاٹھی شباں اٹھائے اگر ذیب کے خلاف
ہے ظلم اس کو کہیے جو تہذیب کے خلاف - چل گئی موسیٰ کی لاٹھی رہ گیا جادو کا کھیل
ساحروں کے سانپ کو مارا خدا کی مار نے - خوب چھبتا ہوا دیا اتّرا
جس کی لاٹھی پڑی اسی کے سر - گولی لاٹھی پیسہ شاسن دھن والوں کے لاکھ سہارے
وقت پڑے پر کس کو پکاریں جنم جنم کے بھوک کے مارے
محاورات
- اس کی لاٹھی بے آواز ہے / میں آواز نہیں
- اس کی لاٹھی میں آواز نہیں
- اللہ لاٹھی لے کے تھوڑا ہی مارتا ہے
- اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں (ہوتی)
- اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں۔ اللہ کی لاٹھی لے کر تھوڑا ہی مارتا ہے
- اندھے کی (ایک) لاٹھی / لکڑی
- ایک لاٹھی (سے) سب کو ہانکنا
- ایک لاٹھی سب کو ہانکنا
- ایک کی لاٹھی دس جنے کا بوجھ
- ایک کی لاٹھی دس کا بوجھ