لاپروا کے معنی

لاپروا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + پَر + وا }

تفصیلات

iعربی زبان میں حرف نفی |لا| کے ساتھ فارسی اسم |پروا| لگانے سے مرکب |لاپروا| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "مخزن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

لاپروا کے معنی

١ - بے پروا اور خیال نہ کرنے والا؛ جسے کسی بات کی پروا نہ ہو، بے خبر، غافل۔

"تم تو سدا کے لاپروا ہو . بیماری کی اگر ابتدا میں ہی دیکھ بھال کرلی جائے تو وہ کبھی تشویش ناک صوررت اختیار نہیں کرتی۔" (١٩٨٩ء، خوشبو کے جزیرے، ٩٥)

Related Words of "لاپروا":