لاڈو کے معنی
لاڈو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + ڈو (و مجہول) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |لاڈ| کے ساتھ |و| بطور لاحقۂ صفت برائے تانیث لگانے سے |لاڈو| بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "مجالس النسا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پیا سے لڑکیوں کو کہتی ہیں","دیکھیے (لاڈلی)"]
اسم
صفت ذاتی
لاڈو کے معنی
١ - پیاری (بیوی یا بیٹی) نیز دلہن (عموماً پیار سے لڑکیوں کو کہتے ہیں)۔
"لاڈو تیرا دولھا بناؤ کرکے بَن ٹھن کے آیا ہے۔" (١٩٠٥ء، رسوم دہلی، سید احمد دہلوی، ٦٤)
محاورات
- چراغ میں بتی پڑی لاڈو میری سیج چڑھی
- سب گن بھری مری لاڈو سب گن پوری کون کہے لنڈوری