لب ساحل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lab-e saahil meanings and details
لب ساحل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَبے + سا + حِل }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |ساحل| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٠ء کو "دیوانِ اسیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
لب ساحل کے معنی
١ - ساحل کے کنارے۔
میں نے سیکھا لبِ ساحل سے نظارا کرنا اور ہر منزلِ انسان سے کنارا کرنا (١٩٥١ء، نیل کنٹھ اور نیم کے پتے، ٣)