لب لعلیں کے معنی

لب لعلیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَبے + لَع + لِیں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لب| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |لعل| کے ساتھ |ین| بطور لاحقۂ صفت و نسبت لگانے سے مرکب توصیفی |لب لعلیں| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٧٨ء کو "سخن بے مثال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لب لعلیں کے معنی

١ - لعل جیسے ہونٹ، سرخ ہونٹ۔

 میرے محبوب، خدا کے لیے افسردہ نہ ہو لب لعلیں سے تبسم کی امانت مت چھین (١٩٨٧ء، تذکرۂ شعرائے بدایوں (اظہر) ٩٣:١)