لذت آشنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lazzat-āshnā meanings and details

لذت آشنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَذ + ذَت + آش + نا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لذت| کے ساتھ فارسی صفت |آشنا| لگانے سے مرکب |لذت آشنا| اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٩ء کو "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["لذت حاصل کرنے والا","لذت کا خوگر"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

لذت آشنا کے معنی

١ - مزے سے واقف، لذت کا خوگر۔

 اسی باعث سے دایہ طفل کو افیون دیتی ہے کہ تا ہو جائے لذت آشنا تلخئی دوراں سے (١٨٥٤ء، ذوق، دیوان، ٢٣٩)

شاعری

  • اسی باعث سے دایہ طفل کو افیون دیتی ہے
    کہ تا ہو جائے لذت آشنا تلخی دوراں سے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!