لذت اندوز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lazzat-andoz meanings and details

لذت اندوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَذ + ذَت + اَن + دوز (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |لذت| کے بعد فارسی مصدر |اندوختن| کا صیغہ امر |اندوز| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "مضامین فرحت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

لذت اندوز کے معنی

١ - لذت پانے والا، لطف حاصل کرنے والا، حظ اٹھانے والا۔

"طالب علم شعر سے لذت اندوز ہو سکے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ٢١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!