لشکر کشی کے معنی

لشکر کشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَش + کَر + کَشی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لشکر| کے ساتھ فارسی مصدر |کشیدن| سے صیغۂ امر |کش| بطور لاحقہ فاعلی کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |لشکر کشی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء کو "نصیحت کا کرن پھول" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دھاوا یلغار","فراہمی سپاہ","فوج کشی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لشکر کشی کے معنی

١ - فوج کشی، حملہ، دھاوا، چڑھائی۔

"جب نواب نے تیسری مرتبہ افغانوں پر لشکر کشی کی تو یہ بھی ساتھ تھے۔" (١٩٨٨ء، لکھنویات ادیب، ٤٧)

لشکر کشی کے مترادف

لشکر جرار, یلغار

بھرتی, چڑھائی, حملہ, دھاوا, یلغار, یورش

لشکر کشی english meaning

collecting an armylevying forcea levymobilization; conduct of an armygeneral ship; leading forth an armyinvasion

محاورات

  • لشکر کشی کرنا