لطف انگیزی
{ لُطْف + اَن (ن غنہ) + گے + زی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |لطف| کے بعد فارسی مصدر |انگیختن| سے صیغۂ امر |انگیز| بطور لاحقۂ فاعلی کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٣ء کو "قومی زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
لطف انگیزی کے معنی
١ - مزہ پیدا کرنا، لذت بخشنا، لذت بخشی، لذت افروزی۔
"غالب نے خطوں میں لفظی بازی گری سے جو لطف انگیزی کی ہے اس کئی صورتیں ہیں۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٤١)