لطیفۂ سر کے معنی

لطیفۂ سر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَطی + فَہ + اے + سِر }

تفصیلات

١ - (تصوف) اس لطیفہ کے انوار سفید رنگ ہیں اور مقامی اخفٰی اور دل کے درمیان ہے اس کو حضرت موسٰی سے تعلق ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ